Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

دیوان فرید اعلی | Dewan e Farid - Bil Tehqeeq | Mujahid Jatoi adds fiction translation روس میں نومبر 1917ء کے

SKU: 8711456254

4.8
USD600.00 USD644.00

Pay in 4 interest-free payments of $150.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 21 - Aug 26

Live Spec

دیوان فرید اعلی | Dewan e Farid - Bil Tehqeeq | Mujahid Jatoi adds fiction translation روس میں نومبر 1917ء کےDewan e Farid Bil Tehqeeq

Store: schmucketriebe.at · Domain: schmucketriebe.at

Description

روس میں نومبر 1917ء کے انقلاب کے بعد جو اشتراکی جماعت برسراقتدار آئی اس کے آئین و ضوابط "جمہوریہ" سے حیرت انگیز مشابہت رکھتے تھے

واللہ ایسی اچھی ناول کم ہی میسر آتی ہے ۔ جب سے مَیں نے اِسے پڑھا ایک گونا کائنات کے کئی چھپے ہوئے رموز کی کہانیاں وا ہوئی ہیں ۔ ہمارے ہاں جو مروت میں ایک دوسرے کو من ترا حاجی بگو کا رواج پیدا ہو گیا ہے اگر اُسے ایک طرف کر کے بہترین ادب پر رائے زنی کی جائے تو میرے خیال میں یہ بات ہم چند لکھنے پڑھنے والوں کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں ۔ قارئین میری آپ سے درخواست ہے ، اچھے ادب ہی کو پروموٹ کریں چاہے کچھ بھی ہو جائے ۔ چنانچہ آج ہی فکشن ہاوس سے یہ ناول لے کر پرھنا شروع کریں ۔

زیبا نورین

آٹھویں افسانے کا نام ”پرایا ہاتھ“ ہے۔ افسانہ نگار نے اس افسانے میں ہیت اور تکنیک کے حوالے سے نیا تجربہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس افسانے کا مرکزی کردار ایک مردانہ ہاتھ کو بنایا گیا ہے۔ وہ ہاتھ جو موقع کی تلاش میں ہوتا ہے کہ کس طرح ایک عورت کو چھو سکے۔ وہ ہاتھ جب کسی سیکریٹری کے بدن کو چھوتے ہوئے نئے راز تلاش کر رہا ہوتا ہے تو اس میں قدرے بے باکی دیکھنے کو ملتی ہے، وہ ہاتھ جب ساتھ کام کرنے والی جونیر کی کمر کے گرد گھومنے لگتا ہے تو اس کی پیش قدمی جھجھک اور ڈر سے لبریز ہوتی ہے اور یہ ہاتھ اس قدر بے باک ہوتا ہے کہ اپنی مالکن کا بھی لحاظ نہیں کرتا۔ ہاتھ کا یہ تمثیلی استعمال افسانے کو دلچسپ بناتا ہے۔ اس افسانے میں کیا گیا تجربہ مزید گہرا اور وسیع ہو سکتا تھا لیکن یوں محسوس ہوا جیسے افسانہ نگار افسانے کے مرکزی کردار کی طرح اسے ختم کرنے کی جلدی میں تھیں۔

دیوان فرید اعلی | Dewan e Farid - Bil Tehqeeq | Mujahid Jatoi adds fiction translation روس میں نومبر 1917ء کےDewan e Farid Bil Tehqeeq

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products